یا مولانا یا صاحب الزمانالغوث الغوث الغوث ادرکنیجانِ جانم _ امام زمانممہر و ماہم_ امام زمانممہرجانم - امام زمانمروح ِعالم _ امام زمانمآقا تیرے بغیردنیا بےکار ہےتاروں میں روشنیپھولوں میں دلکشیتم سے ہی بہار ہے
سلام فرماندہپیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دےسلام فرماندہہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دےسلام فرماندہآجائیں ، امام آجائیںسبھی تیار ہیںسپہ سالار ہیںسب علمدار ہیںہم علی ابن مہزیار ہیںآقا اس چھوٹے سے سن میں بھی ہمفوج کےسردار ہیںسلام فرماندہپیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دےسلام فرماندہہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دےسلام فرماندہنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںچھوٹے بچے ہیں بڑا کام کریں گےنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںوقت پڑنے پہ ہم قیام کریں گےنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںظلم و ظالم کو ہم تمام کریں گےنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںجان بس ایک اشارے پہ ہم فدا کریں گےنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںاہل کوفہ کی طرح ہرگز نہ دغا کریں گےنہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیںعون و قاسم کی طرح مولا ہم وفا کریں گےمولا ہم وفا کریں گےسلام فرماندہپیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دےسلام فرماندہہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دےسلام فرماندہعہد کرتے ہیں __سبھی حاج قاسم بنیںعہد کرتے ہیں__ آپ کے خادم بنیںعہد کرتے ہیں__آقا بہجت کی طرح آغا خوئی کی طرح ، دین کے عالم بنیںعہد کرتے ہیں کہ ہم سدا ، دیں کی نصرت کریںکاش کہ حاج قاسم کی طرح ،مجھ پہ نظر کرم ہومجھ پہ نظر کرم ہومولا ہم سب بے قرار ہیںآنکھیں در راہِ اِنتظار ہیںفکرِ لشکرنہ کریں آقانصرت کو ہم سب تیار ہیںسلام فرماندہپیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دےسلام فرماندہہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دےسلام فرماندہ اسلام ناب محمدی...
ما را در سایت اسلام ناب محمدی دنبال می کنید
برچسب : نویسنده : eislam-e-naba بازدید : 50 تاريخ : دوشنبه 2 مرداد 1402 ساعت: 14:21